پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رانا صفدر دلشاد انتقال کر گئے
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور پی پی 165 سے ٹکٹ ہولڈر رانا صفدر دلشاد انتقال کر گئے۔ مرحوم نے 2024 کے عام انتخابات میں اسی حلقے سے پارٹی کے امیدوار کے طور پر حصہ لیا تھا۔ پارٹی رہنماؤں اور کارکنان نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






