اسلام آباد یونائیٹڈ کے شائقین کیلئے بری خبر آ گئی ، میتھیو شارٹ انجری کا شکار ہوکر پی ایس ایل 10 سے باہر ہوگئے۔
پاکستان سپر لیگ کی اہم ترین ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی میتھیو شارٹ انجری کی وجہ سے پی ایس ایل سے باہر ہوگئے۔
میتھیو شارٹ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بیٹر ہیں، انہوں نے اب تک125 ٹی 20 میچز میں تقریباً 3 ہزار رنز بنا رکھے ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں