لاہور قلندرز کو بڑا اعزاز حاصل ہو گیا Posted on April 17, 2025 by Hafsa Yasmeen ایچ بی ایل پی ایس ایل میں سب سے زیادہ 200 پلس رنز میں لاہور قلندرز دوسرے نمبر پر پہنچ گئے۔ لاہور قلندرز اب تک 13 مرتبہ 200 یا زائد کا مجموعہ اسکور بورڈ پر سجا چکے ہیں۔ تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں