جنوبی وزیرستان کی مسجد میں دہماکہ

جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکا اعظم ورسک بازار کی مسجد میں ہوا ہے۔دھماکے کی آواز دور علاقوں میں بھی سنی گئی، کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلوم کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close