ایل ایل بی کے داخلوں پر پابندی عائد

لاہور(پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی میں لاء کے داخلوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان بار کونسل نے پنجاب یونیورسٹی کو نئے داخلے کرنے سے روک دیا،رولز کی خلا ف ورزیوں پر نئے داخلوں سے روکا گیا،پاکستان بار کونسل نے کہاکہ پنجاب یونیورسٹی نے رجسٹرڈ طلبہ کا ڈیٹا فراہم نہیں کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں