16 اگست سے پیٹرول اور ڈیزل کتنا سستا ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16اگست سے کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔ اس حوالے سے وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کا کہنا ہے

کہ 16 اگست سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے کمی ہوسکتی ہے اور ڈیزل 7 روپے 70 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 49 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 7 روپے 71 پیسے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں