افسوسناک حادثہ، بڑا جانی نقصان ہوگیا

ڈیرہ غازی خان (پی این آئی)فورٹ منرو سے واپسی جانے والے سیاحوں کی وین سٹیل پل کے مقام پر کھائی میں جاگری۔

افسوسناک حادثے میں 2افراد جاں بحق،10سے زائد زخمی ہوگئے جن میں 4 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے،حادثے کا شکار وین میں موجود سیاحوں کا تعلق ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور سے ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں