گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی۔

ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ماہ کے دوران درجہ اول اور درجہ دوم کے آئل اور گھی کی قیمت میں 70سے 75روپے کی کمی ہو ئی ہے۔درجہ اول کا آئل فی لیٹر 75روپے سستا ہو کر 525اور درجہ اول کا گھی 25روپے کی کمی سے 525روپے پر آگیا ہے، اسی طرح درجہ دوم کا گھی اوآئل فی لیٹر70روپے سستا ہونے کے بعد 380روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close