گورنر سندھ کون ہوگا؟ بڑا نام سامنے آگیا

کراچی(پی این آئی)سابق نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام گورنر سندھ کیلئے زیر گردش ہے۔

ذرائع کے مطابق گورنرسندھ کی تبدیلی کی باز گشت ہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام گورنر سندھ کیلئے زیر گردش ہے۔جسٹس (ر) مقبول باقر کا کہنا تھاکہ فی الحال معلوم نہیں تاہم لوگ مبارکبادیں دے رہے ہیں۔خیال رہے کہ جسٹس ریٹائر مقبول باقر سندھ کے نگران وزیر اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close