عوام کیلئے بُری خبر،بجلی کی قیمت میں اضافہ،منظوری دے دی گئی

کراچی(پی این آئی)عوام کیلئے بُری خبر،بجلی کی قیمت میں اضافہ،منظوری دے دی گئی۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر آ گئی، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ابتدائی طور پر 5 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے سے صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، اضافہ فروری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا۔نیپرا کی جانب سے بجلی کے نرخ بڑھانے جانے کی منظوری کے بعد کہا گیا کہ حتمی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close