گندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقرر کر دیا گیا، گندم کا 40 کلو تھیلا کتنے روپے کا دستیاب ہو گا؟

راولپنڈی (آئی این پی)محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقرر کردیا ,جس کیتحت گندم کا 40 کلو تھیلے کا ریٹ 4700 روپے کا دستیاب ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقرر کردیا ,جس کیتحت گندم کا 40 کلو تھیلے کا ریٹ 4700 روپے ہوگا۔

10 کلو آٹے کا ایکس مل ریٹ 1374 روپے مقرر کر دیا گیا ۔10 کلو آٹے کا ہول سیل ریٹ 1399 روپے مقرر کر دیا گیا ۔محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں