راولپنڈی ، پولیس لائنز میں آوارہ کتے کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے

راولپنڈی (پی این آئی) پولیس حکام کا کہنا ہے کہ راولپنڈی پولیس لائنز میں آوارہ کتے نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کر دیا۔۔۔ کتے کے کاٹنے سے 3 اہلکار زخمی ہوئے، اہلکاروں پر حملہ کرنے والے کتے کو پولیس اہلکار نے گولی مار دی۔۔۔حکام کا کہنا ہے کہ کتے کے کاٹنے سے زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے بعد ویکسی نیشن کے لیے ہسپتال بھجوا دیا گیا ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close