اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری ساجد محمود کیانی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اسلام آباد کے مرکزی رہنما نے نیشل پریس کلب اسلام میں مختصر پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں