اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے اضافہ ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 228.66روپے سے بڑھ کر 228.75روپے پر پہنچ گیا ہے۔بدھ کو تیسرے کاروباری روز کے آغاز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 9پیسے کا اضافہ ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 228.66روپے سے بڑھ کر 228.75روپے پر پہنچ گیا،ماہرین کے مطابق طلب پر روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں