ڈاکٹر شیریں مزاری کے شوہر انتقال کر گئے، انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

لاہور (پی این آئی) انسانی حقوق کے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کی سینئر رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر انتقال کر گئے۔ اس حوالے سے موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر تابش حاضر کی نمازِ جنازہ آج شام 4 بجے 75، بی بلاک، ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔ یہ بات اہم ہے کہ ڈاکٹر تابش حاضر ایمان حاضر مزاری کے والد اور ماہرِ امراضِ اطفال تھے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں