اسمبلیوں سے استعفے دینے کے اعلا ن کے بعد عمران خان کو پہلا بڑا جھٹکا لگ گیا

کوئٹہ(پی این آئی)اسمبلیوں سے نکلنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے رکن بلوچستان اسمبلی سردار یار محمد رند سمیت 4 ارکان نے استعفے دینے سے نکار کردیا۔ 3 ارکان میں سے صرف مبین خلجی استعفیٰ دینے پر راضی ہیں

 

 

جبکہ نصیب اللہ مری اور ڈپٹی سپیکر بابرموسیٰ خیل بھی تذبذب کا شکارہیں۔سردار یار محمد رند کا کہناہے کہ اسمبلی سے استعفیٰ دینے کے حق میں نہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close