عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر توہین کیس میں الیکشن کمیشن آج عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف سماعت کرے گا۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔الیکشن کمیشن کو عمران خان کا جواب مقررہ وقت پر موصول نہیں ہوا تھا، الیکشن کمیشن نے فواد چودھری اور اسد عمر کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں