پنجاب میں ہمارے نمبرز پورے ہیں، تبدیلی کیسے آئے گی؟ بڑے لیڈر کا بڑ ا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی نے کہا کہ پنجاب میں تبدیلی کیسے آئے گی، ہماری نمبر گیم پوری ہے۔، بدھ کو لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مونس الہی نے کہا کہ مسلم لیگ ن پوری کی پوری کھسک چکی ہے۔

اعتماد کا ووٹ ہم آسانی سے لے لیں گے۔،مونس الہی کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے 186 رکن گن کر دکھائے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close