پی ٹی آئی کی خاتون کونسلر تیز دھار آلے سے قتل، بیٹا شدید زخمی ہو گیا

ہری پور(آئی این پی)ہری پور میں سینٹرل جیل ایریا میں پڑوسی نے چھری سے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی خاتون کونسلر کو قتل کر دیا،پولیس کے مطابق ملزم کے حملے میں خاتون کونسلر کا بیٹا بھی شدید زخمی ہوا،

جاں بحق خاتون کونسلر کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے تھا، نشہ آور ادویات کا عادی ملزم موقع سے فرار ہوگیا، ملزم نے معمولی تکرار پر گھر میں گھس کر خاتون کونسلر کو قتل کی اور بیٹے کو زخمی کیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں