ٰسیٹھ عابد کی بیٹی فرح مظہر کو قتل نہیں کیا گیا اور نہ خودکشی کی ، پولیس کا دعوی

اسلام آباد(پی این آئی )معروف کاروباری شخصیت مرحوم سیٹھ عابد کی بیٹی فرح کے قتل سے متعلق نیا دعویٰ سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے سیٹھ عابد کی بیٹی کی قتل کی تفتیش مکمل کر لی گئی ہے جس میںکہا گیا ہے کہ فرح مظہر کو قتل نہیں کیا گیا بلکہ وہ دماغی مسائل کی شکار تھیں ، ان کے ہاتھ میں موجود پستول سے گولی چل گئی جس کے باعث وہ جاں بحق ہو گئیں ۔

نجی ٹی وی کے مطابق سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل کی تفتیش ہو گئی ہے جس کے مطابق فرحوہ ذہنی مسائل کی شکار تھیں ان موت قتل سے نہیں بلکہ ان کے اپنے ہاتھ میں موجود پستول سے گولی چلنے کے سبب ہوئی ہے ، ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close