آصف زرداری کو راضی کر لیا جائے گا، فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی دبئی میں موجودگی سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آصف زرداری دبئی میں ہیں، جبکہ ملک کی ایک اہم شخصیت بھی دبئی میں موجود ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آصف زرداری کو فوری الیکشن کے لیے آمادہ کیا جارہا ہے۔ںپی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ حالات، نظائر اور قرائن بتاتے ہیں کہ آصف زرداری کو راضی کر لیا جائے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں