غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، حلقہ پی پی 217میں زین قریشی نے بھی میدان مار لیا

ملتان (پی این آئی) ملتان میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 217 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں تمام 124 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا ہے۔غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجےکے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار مخدوم زین حسین قریشی 46ہزار 963 ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے۔

 

 

پاکستان مسلم لیگ ن کے محمد سلمان40ہزار 104 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔ملتان میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 217 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں تمام 124 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا ہے۔غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجےکے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار مخدوم زین حسین قریشی 46ہزار 963 ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے محمد سلمان40ہزار 104 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں