شادی کی پہلی رات ہی دولہے کے ہاتھوں دلہن کا قتل، وجہ کیا نکلی؟

سرگودھا (پی این آئی) شادی کی پہلی رات ہی دولہے کے ہاتھوں دلہن کا قتل، وجہ کیا نکلی؟۔۔۔ مٹھہ ٹوانہ میں شادی کی پہلی رات دولہا نے دلہن کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق محلہ چاہلانوالہ میں شادی کی پہلی رات دولہا نے دلہن کو قتل کردیا ۔

 

پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی بروقت کاروائی کرتے ہوئے مقتولہ کے شوہرملزم فرحت حیات کو حراست میں لے لیا اورکرائم سین کو محفوظ بنایا۔مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں