سونا کتنا سستا ہو گیا؟ کنواروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی(پی این آئی)سونا کتنا سستا ہو گیا؟ کنواروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 40 ہزار 400 روپے ہوگئی

جبکہ10گرام سونے کی قیمت 430 روپے کم ہوکر 120370 روپےہوگئی ۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 8 ڈالر کم ہو کر 1840 ڈالر ہے۔

 

سونا کتنا سستا ہو گیا؟ کنواروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں