حکومتی دعووں کے باوجود 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، عوام کیلئے بری خبر

اسلام آباد (پی این آئی) حکومتی دعووں کے باوجود 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، عوام کیلئے بری خبر ۔ ادارہ شماریات کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1700 روپے تک پہنچ گئی۔حکومتی دعوے بے کار، عوام مہنگائی کے ہاتھوں خوار ہونے لگے، ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں بیس کلو آٹے کا تھیلا 1700 حکومتی دعووں کے باوجود 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، عوام کیلئے بری خبرروپے تک پہنچ گیا۔ حیدر آباد میں بیس کلو آٹے کا تھیلا 1640 روپے ،خضدار میں 1580 ، اسلام آباد میں 1566، راولپنڈی میں 1533 جبکہ کوئٹہ میں 1500روپے میں فروخت جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close