پٹرول 200 اور ڈالر 225 پی ٹی آئی سینئر رہنما نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فیصل واوڈا نے پٹرول اور ڈالر کی قیمتیں مزید بڑھنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب پتا چلا ان کرداروں کو امپورٹڈ حکومت صرف کرپشن کرنا جانتی ہے، ڈیڑھ ماہ میں ملک کا بھٹہ بٹھا دیا گیا ہے۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ ریکارڈ کا حصہ بنالیں بہت جلد ایک لٹر پٹرول 200 روپے سے زائدہوگا، ریکارڈ کا حصہ بنالیں بہت جلد ڈالر 225 روپے سے اوپر ہوگا۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ امپورٹڈ نے معاشی تباہی پھیر دی، اس ظلم و بربریت کا قوم کو کون حساب دے گا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں