حفیظ شیخ کا نام نگران وزیر اعظم کے لئے تقریباً فائنل تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی)صحافی اسد کھرل نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا نام نگران وزیر اعظم کیلئے تقریباً فائنل کرلیا گیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں اسد کھرل نے لکھا “سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔سپیشل پروٹوکول میں گیسٹ ہاوس لے جایا گیا۔” انہوں نے مزید کہا “عبوری وزیر اعظم کسی بھی پارٹی کیخلاف کوئی بیان نہیں دیں گے نہ ہی کیبنٹ کے ارکان کسی پارٹی یا ان کی قیادت کیخلاف بیان بازی کریں گے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close