منشیات فروشی سے منع کرنے پر دو بچوں کا باپ قتل

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ لیاقت آباد مین بازار میں منشیات فروشی سے منع کرنے پر دو بچوں کا باپ قتل‘ مقتول کا بھائی آئی جی پنجاب پولیس کے آفس میں سپرنٹنڈنٹ ہے۔مقتول کے بھائی وقاص کے مطابق اسکے بھائی شاہ زیب نے ملزمان عبدالمنان وغیرہ کو منشیات فروشی سے منع کیا تھا

جس کی رنجش پر آج صبح ان ملزمان نے گولیاں مار کر اس کے بھائی کو موت کی نیند سلا دیا اور فرار ہو گئے۔ مقتول کے 2بیٹے باپ کی شفقت سے محروم ہو گئے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close