15سے 25مئی کے درمیان بڑا سیاسی اپ سیٹ ہونیوالا ہے ؟ سینئر صحافی رانا عظیم کا حیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار رانا عظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ 15سے 25مئی کے درمیان بڑا سیاسی اپ سیٹ ہونیوالا ہے۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ مریم نواز کو کہہ دیا گیا ہے کہ آپ جلسے کریں اور اور اس میں سابق وزیراعظم پر تنقید کریں مگر اداروں کیخلاف بات نہ کریں ۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ 15سے 25مئی کے درمیان بڑا سیاسی اپ سیٹ ہونیوالا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close