خانیوال(آئی این پی) چلتے رکشے میں چادر پھنس جانے اور گلہ گھٹنے سے 55 سالہ شخص جاں بحق،نواحی علاقہ جیمس آباد میں موٹرسائیکل رکشہ میں چادر پھنسنے گلہ گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا
جاں بحق شخص کی شناخت 55 سالہ اقبال ولد خادم کے نام سے ہوئی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر جابحق شخص کو چیک کیا جابحق ہونے کی تصدیق پر نعش لواحقین کے حوالے کردی۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں