کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 172 روپے کم ہوکر93 ہزار 707 روپے ہوگئی ہے۔ادھر عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے 1808 ڈالر فی اونس ہے۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں