سرکاری ملازمین کی عید کی چھٹیاں منسوخ

پشاور(پی این آئی ) عالمی وبا کورونا وائرس ایمرجنسی کے تحت خیبرپختونخوا میں ہیلتھ ورکرزکی عید کی چھٹیاں منسوخ کری گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش تمام ہسپتالوں میں ہیلتھ کیئر ورکرز ڈیوٹی دیں گے۔ جاری اعلامیے کے مطابق صوبے میں کورونا ویکسینیشن کا عمل 13 تا 15 مئی کے علاوہ بلاتعطل جاری رہے گا۔ عالمی وبا کورونا وائرس ایمرجنسی کے تحت خیبرپختونخوا میں ہیلتھ ورکرزکی عید کی چھٹیاں منسوخ کری گئی ہیں۔۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش تمام ہسپتالوں میں ہیلتھ کیئر ورکرز ڈیوٹی دیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں