13 دسمبر کے جلسے کے لیے وارم اپ، مریم نواز آج لاہور میں ریلی نکالیں گی

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز قیادت میں آج بروز پیر کو لاہور میں پی ڈی ایم کے جلسے کے حوالے سے ریلی نکالی جائے گی ۔مریم نواز کا قائد انٹر چینج سے جی ٹی روڈ ، دروغہ والا ، شالیمار چوک ، کپ سٹور جی ٹی روڈ ، بادامی باغ اور شاہدرہ ٹائون میں استقبال کیا جائے گا۔مریم نواز جاتی

امرا سے سے دوپہر دو بجے ریلی کی صورت نکلیں گی۔مریم نواز کا آخری پڑائو شاہدرہ ہوگا جہاں وہ خطاب کرینگی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close