پی آئی اے کی پرواز میں مسافروں سے پہلے چوہا سوار ہو گیا، پرواز منسوخ کرنا پڑی، پھر کیا ہوا؟

پشاور (پی این آئی)پی آئی اے کی پرواز میں مسافروں سے پہلے چوہا سوار ہو گیا، پرواز منسوخ کرنا پڑی، پھر کیا ہوا؟پشاور سےکراچی آنے والی پرواز میں مسافروں سے پہلے چوہا چڑھ گیا جس کی وجہ سے پرواز ہی منسوخ کرنا پڑ گئی۔کپتان نے جہاز میں چوہے کی موجودگی کا اعلان کرکے پرواز میں سرچ آپریشن کروایا

اورتلاش کے باوجود چوہا نہ ملنے پر پرواز منسوخ کرنا پڑی۔ذرا سی لاپروائی سے مسافروں کو مالی نقصان بھگتنے کے ساتھ ساتھ ان کا وقت بھی ضائع ہوا اور پشاور سےکراچی کے مسافر اب اسلام آباد سے کراچی پہنچیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close