پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 تھی اور گہرائی 20 کلو میٹر تھی، فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی