ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا، کلمہ پڑھتے لوگ باہر لوگ آ گئے

کراچی(پی این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا، کلمہ پڑھتے لوگ باہر لوگ آ گئے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے،ے جس پر عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا جو کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں سے باہر نکل آئے۔محکمہ

موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقوں لانڈھی، ملیر اور کورنگی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور یہ زلزلہ 5 بج کر 16 منٹ پرآیا۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر عبدالقیوم بھٹو کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 تھی جبکہ اس کا مرکز کراچی کے شمال میں 40 کلومیٹر دور اورگہرائی 10 کلومیٹر تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں