فضائی حدود بند کرنے پر قطر ائرویز نے سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کیخلاف اربوں ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کر دیا، قطر ائرویز کے لیے فضائی حدود کب سے بند ہے؟

قطر (پی این آئی) فضائی حدود بند کرنے پر قطر ائرویز نے سعودی اتحادیوں کیخلاف قانونی کارروائی کر دی۔ سعودی عرب، یو اے ای، بحرین اور مصر سے 3 ارب ڈالر ہرجانہ کا مطالبہ کر دیا۔ قطر ائرویز پر چاروں عرب ممالک کی فضائی حدود جون 2017ء سے بند ہیں۔ قطر ائرویز کے مطابق فضائی حدود بند کر کے

عرب ممالک نے معاہدوں کی خلاف ورزی کی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں