گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔کوٹ غلام محمد (مختار حسین لطفی/ نامہ نگار جنگ) حکومت سندھ نے مالی سال 2020-21ء کے لئے صوبائی حکومت کے گریڈ1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور گریڈ 17 سے 22 تک

صوبائی حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

کے ملازمین کی تنخواہوں میں 5 فیصد عبوری امداد اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔اس ضمن میں گریڈ1 سے22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں ہونے والے مجوزہ اضافے کا گوشوارہ قارئین کے پیش کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں