کے الیکٹر ک نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو پارلیمنٹ ہا ؤس کے سامنے احتجاج کریں گے، ایم کیو ایم پاکستان نے دھمکی دے دی

کراچی(پی این آئی):کے الیکٹر ک نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو پارلیمنٹ ہا ؤس کے سامنے احتجاج کریں گے، ایم کیو ایم پاکستان نے دھمکی دے دی، متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے سینئر ڈٖپٹی کنوینر عامر خان نے مر کز بہا در آبا د پر ایک پر ہجو م پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ اگر کے الیکٹر ک

نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو اسلام آبا د میں پا رلیمنٹ ہا ؤس کے سامنے ہما رے اراکین قومی وصوبا ئی اسمبلی وسینیٹ احتجاج کر ینگے عامر خان نے کہا کہ ہم نے متعدد با ر کے الیکٹر ک کی انتظا میہ سے ملا قاتیں کیں جو بے نتیجہ رہیں بالکل اسی طر ح وفا قی حکو مت وزیر اعظم پاکستان وفا قی وزیر تو انا ئی عمر ایو ب سے بھی مطا لبات کر تی رہی لیکن اسکا بھی کو ئی حل نہ نکل سکا شدید گر می حبس اور کر ؤنا کے با عث عوام کی زند گی پہلے ہی اجیرن ہو چکی ہے اس پر کے الیکٹر ک گھنٹو ں گھنٹو ں مختلف حیلے بہانو ں سے بجلی بند رکھ رہی ہے جو صورتحا ل کو بہت زیا دہ خراب کررہی ہے ان خیالا ت کا اظہا ر سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے ڈپٹی کنوینر کنو ر نو ید جمیل ،مئیر کر اچی وسیم اختر ،وفا قی وزیر سید امین الحق ،اراکین رابطہ کمیٹی فیصل سبز واری ،خو اجہ اظہا ر الحسن ،عبد الو سیم ، زاہد منصوری ،خالد سلطان کے ہمر اہ پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کہا کہ ایسے علا قے جو 100فیصد بجلی کے بل اداکر رہے ہیں وہ بھی گھنٹو ں گھنٹو ں غیراعلا نیہ لو ڈ شیڈنگ کا سامنا کر رہے ہیں جبکہ دیگر علا قے جس میں لیا قت آبا د ،نیو کراچی ، نا رتھ کر اچی ، لا نڈھی کو رنگی اور اورنگی ٹا ؤن کا برا حال ہے عامر خان نے مز ید کہا کہ بجلی کے نر خو ں میں 2روپے 85پیسے کا اضا فہ کیا گیا ہے جو عوام پر ظلم ہے۔ اس کے با وجو د کے الیکٹر ک کی نہ تو پید اواری صلا حیت میں اضا فہ ہو ا اور نہ ہی بجلی کی تر سیل میں بنیا دی طو ر پر کے الیکٹر ک کی یہ نا اہلی ہے نہ تو وہ تمام تر سہولیا ت ملنے کے با وجود اپنی پید اواری صلا حیت بڑھا سکی نہ ہی تر سیل کے نظام کو اس کے ساتھ ساتھ کر اچی کے عوام کو بھاری بلو ں کا سامنا ہے جس سے عوام کی مشکلا ت میں اضا فہ ہو تا جا رہا ہے عامر خان نے مز ید کہا کہ اب اگر کے الیکٹر ک نے عوام کو سہو لیا ت فر اہم نہ کی تو ہما رے پا س احتجاج کے سوا کو ئی راستہ نہیں بچے گا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں