نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار جاں بحق

پنجگور( پی این آئی ) پنجگور کے علاقے جامع مسجد روڈ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار جاں بحق، پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکاں جامع مسجد روڈ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار لانس نائیک محمد خان شدید زخمی ہوا بعد میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر

ہسپتال پنجگور میںزخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا ،جس کی لاش ضروری کارروائی کے بعد اس کے آبائی علاقے خضدار روانہ کردی گئی ہے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close