اسلام آباد(پی این آئی)وینٹی لیٹرز پر مریضوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے، پاکستان میں وباء کا پھیلاؤ یورپ اور امریکہ سے مختلف ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان۔کورونا وائرس کے حوالے سے فوکل پرسن ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ آنیوالے دو تین ہفتوں میں گہری نظر رکھنے کی ضرورت ہے، وبا کے پھیلاؤ کا انداز
کچھ یورپی ملکوں اور امریکا جیسا نہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ آئندہ دو تین ہفتوں میں کورونا کیسز سے متعلق صورتحال واضح ہوجائے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہیلتھ کیئر کے نظام پر آئندہ دو ہفتوں میں دباؤ نظر نہیں آتا، وینٹی لیٹرز پر مریضوں کی تعداد میں کچھ کمی آئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں