مارکیٹ 5دن کھولنے کے باعث گاہکوں کا بے پناہ رش، پورا ہفتہ بازار کھولنے کی تجویز پیش کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)مارکیٹ 5دن کھولنے کے باعث گاہکوں کا بے پناہ رش، پورا ہفتہ بازار کھولنے کی تجویز پیش کر دی گئی ،آل پاکستان انجمن تاجران کے سیکریٹری جنرل نعیم میر کا کہنا ہے کہ مارکیٹ پورا ہفتہ کھولی جائیں تو رش کم ہوگا۔آل پاکستان انجمن تاجران کے سیکرٹری جنرل نعیم نے پریس کانفرنس کے

دوران پورا ہفتہ مارکیٹیں کھولنے کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورا ہفتہ مارکیٹیں کھولنے سے گاہکوں کا رش کم ہو جائے گا۔نعیم میر نے کہا ہے کہ حکومتی ایس اوپیز پر عمل کرکے کاروبار کریں گے۔نعیم میر نے پریس کانفرنس کے دوران مطالبہ کیا ہے کہ ریٹیل مارکیٹ پورا ہفتہ کھولنے کی اجازت دی جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ ایس او پیز میں تبدیلیاں ناگزیر ہیں۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں