لاڑکانہ(پی این آئی) پاگل کتے کے کاٹے کی ویکسین نہ ملنے پر بچے کی موت ہو گئی، شہر میں دوسرا واقعہ ہے،لاڑکانہ کا ایک اور بچہ کتے کے کاٹے کی ویکسین (ریبیز کی ویکسین) نہ ملنے پر انتقال کرگیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق 9 سال کے ذیشان کو آج ہی انڈس اسپتال منقتل کیا گیا تھا۔ ذیشان کو 20 روز قبل
کتے نے کاٹا تھا۔بروقت ویکسین نہ لگنے پر بچے کو ریبیز کا مرض لاحق ہوگیا تھا۔اسپتال ذرائع نے مزید بتایا کہ اس سے قبل لاڑکانہ سے ہی تعلق رکھنے والا حسنین بھی جاں بحق ہوچکا ہے۔……پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں