رمضان کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو بر ی خبر سنا دی

کراچی(پی این آئی ) ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہر قائد کراچی میں جاری ہیٹ ویو 8 مئی تک ختم ہوجائے گی۔ذرائع کے مطابق انہوں نے مزید بتایا کہ کراچی میں رمضان کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ہے جبکہ حیدرآباد اور نوابشاہ میں درجہ حرارت42 ڈگری تک پہنچ چکا ہے۔یاد رہے کہ دو روز قبل بھی

محکمہ موسمیات نے 5 سے 8 مئی تک درمیانے درجے کی ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کیا تھا۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہرو قائد میں اس دوران پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ ۔………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں