کراچی، کورونا میں مبتلا پولیس اہلکار صحتیاب ہو کر نکلا تو ایس ایچ او نے کیسے استقبال کیا، جانیئے

کراچی،(پی این آئی)کورونا میں مبتلا پولیس اہلکار صحتیاب ہو کر نکلا تو ایس ایچ او نے کیسے استقبال کیا، جانیئے،کراچی ایسٹ کے فیروزآباد تھانے کا ایک پولیس کانسٹیبل تقریباً سات ہفتے زیر علاج رہنے کے بعد کورونا وائرس کو شکست دے کر صحتیاب ہوگیا۔کانسٹیبل فہد گلشن اقبال میں ایکسپو سینٹر میں قائم سرکاری

قرنطینہ سینٹر میں زیر علاج تھا۔ پولیس اہلکار ہفتہ کی دوپہر سینٹر سے ڈسچارج ہوکر باہر نکلا تو ایس ایچ او فیروزآباد اورنگزیب خان اور ساتھی پولیس ملازمان نے گیٹ پر استقبال کیا۔ایس ایچ او اور ساتھیوں نے صحتیابی پر کانسٹیبل فہد کو مبارک باد دی اور انہیں پھول پیش کیے۔پولیس ذرائع کے مطابق کانسٹیبل فہد کا 8 مارچ کو کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس پر انہیں قرنطینہ میں داخل کرادیا گیا تھا۔پولیس حکام کے مطابق اس دوران کانسٹیبل فہد کا خاص خیال رکھا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ابھی بھی 60 سے زائد پولیس اہلکارکورونا وائرس کے باعث آئیسولیشن میں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں