لاہور(پی این آئی)ٹینشن نہ لیں، یوٹیلٹی سٹور سے افطار کے بعد خریداری کر لیں، اجازت مل گئی،حکومت پنجاب نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات کار بڑھانے کا حکم دے دیا اور اب افطار کے بعد بھی عوام خریداری کرسکیں گے۔مراسلے کے مطابق اب یوٹیلیٹی اسٹورز صبح 9 سے رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے اور
شہری افطار کے بعد بھی خریداری کرسکیں گے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر سماجی فاصلہ اور گاہکوں کیلئے سینیٹائزرز کا استعمال یقینی بنایا جائے گا۔خیال رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران گروسری اور دیگر کاروبار صبح 9 سے 4 بجے تک کھولنے کی اجازت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں