کراچی(پی این آئی)اللہ پناہ، رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کا پورا گھرانا کورونا کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے،سندھ اسمبلی کے ایم پی اے سیدعبدالرشیدکاپوراگھرانہ کوروناوائرس کاشکارہوگیا۔عبدالرشیدرفاہی کاموں کے انچارج تھے جس دوران وہ کوروناکے شکارہوئے۔ایم پی اے کی اہلیہ،3بچوں،بھائی،2بہنوں ،بہنوئی
اوروالدہ میں کورونا کی تصدیق ہوگئی ہے۔ اس دوران عبدالرشیدکے خاندان کے مزید21افرادکاکوروناٹیسٹ کیاگیاہے جس کی رپورٹ آناابھی باقی ہے۔ان تمام افرادنے خودکوقرنطینہ کرلیاہے۔ اسی طرح الخدمت فائونڈیشن کے وہ رضاکارجوایم پی اے عبدالرشیدکے ساتھ کام کررہے تھے ان سب کے بھی کوروناکے ٹیسٹ لئے جائیں گے۔ واضح عبدالرشیدکاتعلق کراچی کے علاقے لیاری سے ہے جہاں سے وہ صوبائی اسمبلی کے ممبرمنتخب ہوئے تھے۔…….پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں