کورونا ایمرجنسی، چین سے امدادی سامان پہنچ گیا، دوستی کا حق ادا کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چین سے میڈیکل ایمرجنسی ریلیف کےسامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا سے نمٹنے کیلئے درکار سامان میں پی سی آر، ٹیسٹنگ کٹس، سرجیکل ماسک شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق چین سے آنے والے

سامان میں این 95 ماسک اور وینٹی لیٹرز بھی موجود ہیں جبکہ چین کی طبی ٹیم گزشتہ روز پاکستان پہنچ چکی ہے۔پاکستان نے مشکل وقت میں امداد پر چین کا شکریہ ادا کیا ہے جبکہ چین کا کہنا ہے کہ جو ضرورت کے وقت کام آئے وہی حقیقی دوست ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں