طبی عملے کے 30اہلکار کورونا کاشکار،خیبر پختون خوا حکومت باتیں بناتی رہی

خیبرپختونخوا(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں طبی عملے کے 30 اہلکار کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔دستاویز کے مطابق 14 ڈاکٹروں، 5 پیرا میڈیکس اور 11 دیگر اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔رپورٹ کے

مطابق بلوچستان میں مجموعی تعداد کا 70 فیصد مقامی طور پر کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں، جن میں سے 80 فیصد کیسز کوئٹہ سے رپورٹ ہوئے ہیں۔پنجاب کی جیلوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آنے لگی۔ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کے مطابق صوبے کی چھ جیلوں میں اب 34 قیدی اور 7 ملازمین کورونا کے مریض ہیں۔……….پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں