کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہانگ کانگ میں لاک ڈاؤن مزید 14دن کیلئے بڑھا دیا گیا

ہانگ کانگ(پی این آئی)ہانگ کانگ نےکورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے لاک ڈاؤن میں مزید 14 دن کی توسیع کردی ہے، جبکہ چین میں مزید 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ہانگ کانگ کی حکومت نے لاک ڈاؤن کا دورانیہ مزید بڑھا دیا ہے۔ چیف ایگزیکٹیو کیری لام کا کہنا ہے کہ لاک

ڈاؤن کی وجہ سے شہر میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی میں کامیابی ملی ہے۔دوسری جانب چین میں 24 گھنٹوں میں سامنے آنے والے کیسز میں سے 4 کی تصدیق بیرون ملک سے آنے والوں میں ہوئی، جبکہ 37 ایسے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں وائرس کے علامات ظاہر نہیں ہوئے تھے۔چین میں متاثرہ افراد کی تعداد 82 ہزار 758 اور اموات 4632 ہوچکی ہیں۔…………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں